Hot Topics

گھگھر پھاٹک میں کباڑ کی دکان پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، تحقیقات جاری

ملیر (نامہ نگار ) گھگھر پھاٹک کے علاقے غلام محمد گوٹھ میں کباڑ کی دکان میں اچانک دھماکے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا جس کی شناخت گل ولد واحد بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت جانچنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، شبہ ہے کہ دکان میں دھات یا کباڑ کا کوئی دھماکیدار مادہ پھٹ گیا۔

Tags :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.