Hot Topics

فدا حسین جانوری ایس ایس پی کورنگی تعینات

کراچی (رپورٹ: سبحان بلوچ)
حکومتِ سندھ کے محکمہ پولیس نے ایس ایس پی فدا حسین جانوری کے تبادلے اور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فدا حسین جانوری، جو اس وقت پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی میں پرنسپل کے عہدے پر تعینات تھے، انہیں فوری طور پر ضلع کورنگی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (SSP) کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فدا حسین جانوری جلد اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Tags :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.