ٹنڈوباگو (رپورٹ شبیر چانڈیو)
قومی عوامی تحریک تعلقہ صدر گل حسن چانڈیو، عرفان روستمانی، الہٰڈنو چانڈیو، عاشق علی چانڈیو، سڄڻ چانڈیو، اعجاز علی چانڈیو، عظیم چانڈیو، وزیر چانڈیو، نورو چانڈیو، کمال ہنگورجو اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ گاؤں گل محمد چانڈیو، رشید چانڈیو، ابراہیم ملاح، محمد عرس چانڈیو، ہاشم، خلیفوقاسم، روستمانی پاڑہ اور دیگر دیہات میں گزشتہ 20 سالوں سے ایک پائی کا بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا۔
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ جب تک یو سی چیئرمین اور ڈسٹرکٹ کونسلر ہمارے مطالبات منظور نہیں کرتے، احتجاجی سلسلہ جاری رہے گا۔



