Hot Topics

کندھ کوٹ: بخشاپور تھانے کی حدود میں بارودی مواد پھٹنے سے 4 چرواہے جاں بحق، ایک زخمی

رپورٹ ملک برکت علی
کشمور دھماکہ — بخشا پور کے علاقے مرحوم موج علی گولاٹو کے گاؤں میں بارودی مواد کے پھٹنے سے چار بچے جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔

کشمور کے علاقے زورگڑھ میں المناک حادثہ پیش آیا جہاں زنگ آلود راکٹ لانچر پھٹنے سے 4 معصوم بچے جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔

جاں بحق اور زخمی بچوں کا تعلق گولہ برادری کے ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بخشا پور پولیس نے فوراً موقع پر پہنچ کر علاقے کو مکمل طور پر سیل کرکے تلاشی مہم شروع کردی۔

پولیس کے مطابق بچے برآمد ہونے والی گولی کو بیکار سمجھتے ہوئے اس سے کھیل رہے تھے کہ اس دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔

واقعہ کے بعد ورثاء شدید غم اور صدمے میں ہیں۔

Tags :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.