Hot Topics

ٹنڈو آدم: نیو علی گڑھ کالج کے طلبہ کا امتحانی نتائج کے خلاف احتجاج، سڑک بلاک

ٹنڈو آدم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان کلوئی

نیو علی گڑھ کالج ٹنڈو آدم کے طلبہ نے امتحانات میں ناکام کیے جانے کے خلاف محمدی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔
احتجاج کرنے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ ہم فرسٹ ایئر کے طالب علم ہیں، ہمارا میرٹ کسی کام نہیں آیا، ہماری محنت کو ضائع کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں امتحانات میں جان بوجھ کر فیل کیا گیا ہے۔طلبہ کا مطالبہ ہے کہ ہمارے پرچے دوبارہ چیک کیے جائیں اور امتحانات کا نتیجہ دوبارہ جاری کیا جائے، ورنہ ہم کل ہالا سے سپر ہائی وے بند کر دیں گے۔

Tags :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.