Hot Topics

لالو رائنک: داتا کالونی میں شانِ مصطفیٰ اور فکرِ آخرت کی روحانی محفل

لالو رائنک سے رپورٹ: شيراز چانڊيو

لالو رائنک کی داتا کالونی میں شانِ مصطفیٰ اور فکرِ آخرت کے عنوان سے ایک روحانی محفل منعقد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محفل کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور حمد و نعتِ باری تعالیٰ سے کیا گیا۔
محفل میں خصوصیت کے ساتھ دلبر سائیں کے بڑے صاحبزادے مفتی ساجن سائیں، مفتی سید حسن شاہ, مفتی محمد عارف شاہ رضوی, مولوی احمد واھوچو, سید سجاد شاہ بخاری اور مولوی محمد طاہر سکندری نے خطاب فرمایا۔

Tags :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.