Hot Topics

سکرنڈ بوائز ہائی اسکول میں سندھ ثقافتی دن کا میلہ، طلباء کا جوش و خروش

سکرنڈ رپورٹ راجانورمحمد جتوئی ۔۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سکرنڈ میں سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا میلے میں سائنسی، ثقافتی اسٹال سمیت نایاب نسل کے جانوروں کی نمائش بھی لگائی گئی، سینیئر ہیڈ ماسٹر محمد ارشد آرائیں اور جونیئر ہیڈ ماسٹر محمد اقبال چانڈیو سمیت اسکول اسٹاف کی جانب سے مہمانان کو سندھ کی ثقافت سندھی اجرک کے تحفے پیش کیے گئے تقریب میں سیاسی سماجی،شہری اتحاد سمیت صحافی برادری کی شرکت جبکے میلے میں طلباء سمیت شہریوں کا ہجوم طلباء کا ثقافتی گیتوں پر رقص

Tags :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.