Hot Topics

سیوھن شریف: روحانی طلبہ جماعت ضلع دادو زون 1 کی نئی برانچ کا قیام، عہدیداران کا انتخاب

دادو (رپورٹ عبدالقادر مہیسر ) سیوھن شريف روحانی طلبہ جماعت ضلع دادو 1 میں ایک نئی برانچ سیوھن شریف کا قیام روحانی طلبا جماعت ضلع دادو زون 1 کے جنرل سیکرٹری ہوش محمد چنا جماعت اصلاح المسلمين ضلع دادو زون 1 کے نائب صدر آفتاب احمد برھماڻي جنرل سکریٹری غلام نبي ميمن جوائنٹ سیکرٹری وسيم علی سيال معاون فنانس سیکرٹری ذوالفقار علي پنھور کی موجودگی میں روحاني طلبا جماعت برانچ قاضی محلا سہون شریف میں نئی برانچ کا قیام ہوا،
برانچ کے سرپرست محترم خليفه مجاھد حسين چنه طاھری ہیں تمام دوستوں کی مشاورت سے یہ عہديدار چُنے گیے صدر محترم خالد احمد سولنگی طاھری نائب صدر محترم منصور علی چنا طاھری جنرل سیکرٹری محترم سمير علی ابڑو طاھری جوائنٹ سیکرٹری محترم محمد الياس سيال طاھری فنانس سیکرٹری محترم سرمد علی سیال طاھری پریس سیکریٹری اسد علی سيال طاھری اطلاعات سیکرٹری محترم وسيم احمد ابڑو طاھریہ آفيس سیکرٹری عبدالحفيظ سيال طاھری آخر میں دعائے خیر کی گئی.

Tags :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.