اسلام آباد: دستاویزات کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران ایک ہزار 254 ارب روپے کا بیرونی قرضہ حاصل کیا ہے، جو گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں پاکستان نے 974 ارب روپے قرض لیا تھا، جبکہ […]
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کرتے ہوئے اچانک 18ویں ترمیم کا ذکر کیا، جسے ہم (ن) لیگ […]
کراچی کے علاقے میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس اور ریسکیو اداروں نے میزنائن فلور سے مزید 30 لاشیں برآمد کی ہیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں […]
دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے قائم کیے گئے عالمی پلیٹ فارم ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کو اس بورڈ میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت […]
تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے خلاف کوئی بھی جارحانہ اقدام اٹھایا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک بیان میں کہا کہ "اگر ہمارے رہبر کی جانب […]
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرحِ نمو میں کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک کی تازہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کے لیے پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرحِ نمو کو 3.6 فیصد سے کم کر کے 3.2 فیصد کر […]
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے چینی سفیر جیانگ زائی دونگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ برآمدات میں اضافے کے لیے کثیرالجہتی حکمتِ عملی اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان عالمی منڈیوں […]
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 89 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرلی۔ کاروبار کے آغاز پر 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 1,89,523 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اہم شعبوں بشمول آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل […]
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کھیلوں کی دنیا سے نکل کر فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو جلد ہی 1 ہزار گولز کا سنگِ میل عبور کرنے کے قریب ہیں، جو انہیں فٹبال کی تاریخ کا واحد کھلاڑی بنا دے گا جس کے […]
کابل: افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت نے اپنے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پر خرچ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں ترقیاتی شعبے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ترقیاتی بجٹ 131 ارب افغانی سے کم ہو کر صرف 24 ارب افغانی رہ گیا ہے، جبکہ 60 ارب افغانی مالیت کے منصوبے زیادہ […]