لاڑکانہ: دنیا کے مشہور تاریخی مقام موہنجوڈارو میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کے لیے ایک نیا اور منفرد فوڈ اسٹال قائم کیا گیا ہے۔ اس اسٹال پر سندھی کھانوں کی مشہور ڈشز جیسے فرائیڈ فش، بٹر رائس، بسری، پلاؤ، سرسوں کا ساگ، مٹر اور دیگر روایتی پکوان پیش کیے جا رہے ہیں، […]
اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا کہ ملک میں کچھ فرمز کاروباری مشکلات کے باعث باہر جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ ٹیکس اور انرجی قیمتیں کاروباری لاگت کو بڑھا رہی ہیں، جسے تسلیم کرنا ضروری ہے۔ ان […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بلندی کے بعد منفی رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 873 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 81 ہزار 510 پوائنٹس پر آگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 232 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچا […]
اسلام آباد میں وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی میچورٹی سے قبل رول اوور کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خط کے ذریعے یو اے ای قیادت سے قرض رول اوور کی درخواست کی ہے۔ […]
جاپان کی مشہور سوشی ریسٹورنٹ چین سوشی زانمائی نے نئے سال کی روایتی نیلامی میں تاریخ رقم کر دی۔ ٹوکیو کے تویوسو فِش مارکیٹ میں ہونے والی سالانہ نیو ایئر نیلامی کے دوران کمپنی نے 243 کلوگرام وزنی بلیو فِن ٹونا مچھلی کے لیے 510 ملین ین (تقریباً 32 لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالر) کی […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملے جلے رجحان کے بعد نمایاں تیزی دیکھنے کو ملی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 2230 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 84 ہزار 638 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 740 پوائنٹس کی […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس نے نئی ریکارڈ بلندی حاصل کر لی۔ کاروبار کے دوران ایک موقع پر انڈیکس نے 1,81,000 پوائنٹس کی حد عبور کر لی، جو ملکی تاریخ میں اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ اس وقت […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری تنازع کیس میں طارق جہانگیری کو جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس دوران کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار نے ڈگری سے متعلق اصل ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔ تاہم طارق جہانگیری […]
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان اولین تین ممالک میں شامل ہے جنہوں نے کرپٹو کو اپنایا ہے، اور آئندہ 10 برسوں میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی خود مختاری کو مزید مستحکم کرے گا۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے […]
واشنگٹن: امریکا میں بیروزگاری الاؤنس کے لیے نئی درخواستوں کی تعداد گزشتہ ہفتے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، جس سے لیبر مارکیٹ کے شدید بگاڑ کے خدشات کم ہو گئے ہیں۔ امریکی محکمہ محنت کے مطابق 29 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بیروزگاری الاؤنس کی ابتدائی درخواستیں 27 ہزار […]