Hot Topics

Category: صحت

کراچی فش ہاربر پر لاطینی امریکا کی شکاری مچھلی برآمد، غیر ملکی مچھلیوں کی درآمد روکنے کا مطالبہ

کراچی : وائلڈ لائف فنڈ (WWF) پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی فش ہاربر پر سکھر سے ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی ہے جو پاکستان میں قدرتی طور پر پائی ہی نہیں جاتی۔ ماہرین نے اس مچھلی کی شناخت ایمازون سیل فِن کیٹ فِش کے طور پر کی ہے، جو کہ لاطینی امریکا […]
Read more

پاکستان میں سپر فلو وائرس کی موجودگی کا انکشاف، بچوں اور بزرگوں میں شرحِ متاثرین زیادہ

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر فلو وائرس کی پاکستان میں بھی موجودگی سامنے آئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی محکمہ […]
Read more

کراچی میں بکنے والے دودھ کے تمام نمونے غیر معیاری اور مضر صحت قرار، رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ آئینی بینچ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران یہ رپورٹ طلب کی تھی۔ لیبارٹری رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو بھیجے گئے […]
Read more

ميٽا نے سوشل میڈیا کے ذہنی صحت پر منفی اثرات بابت تحقیق کو دبایا، مقدمہ دائر

کراچی – امریکی اسکول ڈسٹرکٹس کی جانب سے میٹا اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف دائر مقدمے میں انکشاف ہوا ہے کہ میٹا نے اپنی اندرونی تحقیق روک دی تھی جس میں واضح شواہد ملے تھے کہ فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ 2020 میں شروع کیے […]
Read more

جے پی ایم سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول انتقال کر گئے

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور معروف سرجن ڈاکٹر شاہد رسول 59 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ اسپتال کے ذرائع اور ان کے ساتھیوں نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ ڈاکٹر شاہد رسول ایک نامور معالج تھے اور […]
Read more

موٹاپے، ذیابیطس، امراض قلب کے مریضوں کی امریکی ویزا کی درخواستیں مسترد کیے جانے کا امکان

امریکی خبر رساں ادارے ’کے ایف ایف ہیلتھ نیوز‘ کے مطابق امریکا میں رہائش کے خواہش مند غیر ملکی درخواست گزاروں کو اگر کچھ مخصوص بیماریوں کا سامنا ہو، بشمول ذیابیطس یا موٹاپا، تو ان کے ویزا کی درخواستیں مسترد کی جا سکتی ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کے ایف […]
Read more

کراچی میں ڈینگی کا قہر جاری، نوجوان طالبہ کی موت سے اموات کی تعداد 26 ہوگئی

کراچی: سندھ انفیکشس ڈیزیزز ہسپتال میں اتوار کو ڈینگی بخار کے باعث ایک 19 سالہ طالبہ کی موت نے صوبے میں اس سال ہلاکتوں کی تعداد 26 تک پہنچا دی۔ واقعہ کورنگی کی رہائشی نوجوان لڑکی کا ہے جسے دوروں کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا تھا۔ ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر کے مطابق مریضہ ‘ڈینگی […]
Read more

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.