واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ طویل جنگ کے بجائے مختصر لیکن فیصلہ کن کارروائی چاہتے ہیں تاکہ فوری نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ اسرائیلی میڈیا کے […]
روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ برفباری کے نئے ریکارڈ قائم ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں کئی فٹ برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ 146 سالہ تاریخ میں پانچویں سخت ترین برفباری ہے، جس کے دوران صرف ویک […]
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران میں فوجی مداخلت کے لیے بہانہ تراش رہا ہے۔ انہوں نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سیاسی عدم استحکام اور تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، جس سے […]
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں جاری انٹرنیٹ بندش کے دوران ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپیس ایکس نے ایران میں پہلے سے غیر فعال اسٹار لنک اکاؤنٹس کو دوبارہ فعال کر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی حکومت گرفتار مظاہرین کو پھانسی دیتی ہے تو امریکا اس کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کرے گا۔ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں اس حوالے […]
روس نے ایران پر امریکی حملے کی دھمکیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور انہیں ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا ایران میں بے امنی کو بہانہ بنا کر دوبارہ حملے نہ کرے، کیونکہ اس طرح کا اقدام مشرقِ وسطیٰ میں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری مظاہروں کے حوالے سے ایک سخت اور واضح بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے محب وطن عوام کو چاہیے کہ وہ احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں پر قبضہ کرلیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں مظاہرین […]
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ایران میں قائم امریکا کے ورچوئل سفارت خانے نے خبردار کیا ہے کہ […]
بیجنگ: چین کی قومی دفاعی سائنس و ٹیکنالوجی صنعت بیورو کے مطابق چینی جنگی طیارے جے-10 سی ای نے مئی 2025 میں اپنی پہلی عملی جنگی کامیابی حاصل کی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی چینی سرکاری ادارے نے باضابطہ طور پر اس طیارے کی جنگی میدان میں کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر سخت اقتصادی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ایسے تمام ممالک کو امریکا کے ساتھ ہونے والی ہر قسم کی تجارت پر 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واضح […]