Hot Topics

Category: سرخی

کچھ قوتیں سندھ کے وسائل پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ سازش کے تحت یہ مہم چلائی جاتی ہے کہ سندھ حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ ان کے مطابق یہ جھوٹا بیانیہ بنا کر بعض قوتیں سندھ کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں اور 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو دیے گئے اختیارات […]
Read more

زیادہ ٹیکس اور انرجی قیمتیں کاروباری لاگت بڑھا رہی ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا کہ ملک میں کچھ فرمز کاروباری مشکلات کے باعث باہر جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ ٹیکس اور انرجی قیمتیں کاروباری لاگت کو بڑھا رہی ہیں، جسے تسلیم کرنا ضروری ہے۔ ان […]
Read more

سہیل آفریدی کو جو عزت دی گئی، انہوں نے اس کی لاج نہیں رکھی، شرجیل میمن

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے الزام عائد کیا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ کراچی کے دوران بدنظمی پیدا کرنے اور 9 مئی جیسے واقعات دہرانے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ دورے سے قبل سکیورٹی تھریٹ موجود تھا، جس سے وزیراعلیٰ کو […]
Read more

خیبر پختونخوا اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی اور کور کمانڈر پشاور کے درمیان اِن کیمرہ بریفنگ پر تنازعہ

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط ایک نئے تنازعے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اس خط میں کمیٹی نے مؤقف اختیار کیا کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات […]
Read more

خودکوبےاختیار کہنے والا بااختیار وزیراعظم تھا، ہر مسئلے کا حل آئین میں موجود ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبرپختونخوا میں ہوئے، جس کی بڑی وجہ وہاں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]
Read more

وزیراعظم نے نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لے کر مذاکرات کی آفر کی، مگر عمران خان بات نہیں کرنا چاہتے، رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لے کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے، لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے۔ جیو نیوز کے […]
Read more

پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، سکیورٹی و معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ بیجنگ میں ہونے والے ساتویں پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوران کیا گیا، جس کی مشترکہ صدارت چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]
Read more

جھوٹے مقدمات اور نفرت پھیلانے والے آج مکافاتِ عمل کا سامنا کر رہے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عناصر جنہوں نے ماضی میں مخالفین پر جھوٹے مقدمات قائم کیے اور معاشرے میں نفرت کا بیج بویا، آج خود مکافاتِ عمل کا سامنا کر رہے ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ […]
Read more

بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی: گڑھی خدا بخش میں جیالوں کا جمِ غفیر، سندھ و آزاد کشمیر میں عام تعطیل

دخترِ مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر ملک بھر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچے، جہاں مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے۔ خاتونِ اول آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ہمراہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور ذوالفقار […]
Read more

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید کا پاکستان کا تاریخی دورہ — شاندار استقبال، اعلیٰ سطح ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے یو اے ای کے صدر کے طیارے کو حصار میں لیا اور […]
Read more

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.