پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ شاہدہ منی نے موجودہ دور کی اداکاراؤں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی فنکاراؤں میں وہ روایتی نفاست اور نزاکت باقی نہیں رہی جو پہلے خواتین سے منسوب ہوا کرتی تھی۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کے دوران […]
سینئر اداکارہ صبا فیصل نے موجودہ دور کے نوجوان اداکاروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل سیکھنے کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے اور ہر کوئی خود کو عقلِ قل سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب نہ سکھانے کا رواج ہے اور نہ ہی سیکھنے کی جستجو، جس کی وجہ […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رشنا خان نے ترکیہ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ دوبارہ ترکیہ کیوں نہیں گئیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے میزبان تابش ہاشمی سے دلچسپ گفتگو […]
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی سے پہلے ہی اپنی طلاق کی پیشگوئی پر نجومیوں کو طنزیہ ردعمل دیا ہے۔ انسٹاگرام پر ایک وائرل کلپ ری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا: "عجیب، پہلے شادی تو ہونے دو”۔ یہ کلپ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کا ہے جس میں نجومیوں […]
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ہدایتکار و اداکار یاسر نواز کو کھلے عام سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ان کا نام کسی پلیٹ فارم پر دوبارہ استعمال کریں گے تو وہ ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گی۔ انسٹاگرام پر جاری اپنی اسٹوری میں علیزے شاہ نے لکھا کہ یہ یاسر […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ فضیلہ قاضی نے عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ فضیلہ قاضی نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ یہ ملاقات ان کے لیے یادگار لمحات پر مشتمل تھی۔ ایک ویڈیو […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی شادی، خلع اور مستقبل کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ رابی پیرزادہ […]
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر پولیس کی وردی پہننے کے بعد قانونی مشکل میں پھنس گئیں۔ پولیس یونیفارم پہن کر ویڈیو شوٹ کرنے کے خلاف ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج الیاس ریحان نے اس درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وسیم زوار نے […]
بھارتی اداکار ارجن رامپال نے اپنی پارٹنر گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس کے ساتھ 6 سالہ رفاقت کے بعد منگنی کی تصدیق کردی۔ یہ انکشاف حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ہوا، جہاں بات چیت غیر متوقع طور پر رشتوں اور شادی کے موضوع پر آگے بڑھی۔ گفتگو کے دوران گیبریئیلا نے محبت […]
امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو غیر معمولی انعام دیتے ہوئے 197 ملین ڈالر کا بونس دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹس کیے، جن کے دوران انہوں نے ٹکٹوں کی فروخت سے تقریباً 2 ارب ڈالر کمائے۔ جب گلوکارہ نے اپنے عملے […]