Hot Topics

Category: مقامی

موہنجوڈارو میں سندھی کھانوں کا منفرد فوڈ اسٹال سیاحوں کی توجہ کا مرکز

لاڑکانہ: دنیا کے مشہور تاریخی مقام موہنجوڈارو میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کے لیے ایک نیا اور منفرد فوڈ اسٹال قائم کیا گیا ہے۔ اس اسٹال پر سندھی کھانوں کی مشہور ڈشز جیسے فرائیڈ فش، بٹر رائس، بسری، پلاؤ، سرسوں کا ساگ، مٹر اور دیگر روایتی پکوان پیش کیے جا رہے ہیں، […]
Read more

جوہی: محکمہ تعلیم دادو میں 87 ملازمین مسلسل غیر حاضر، ڈی ای او نے نوٹس جاری کر دیا

جوہی: محکمہ تعلیم دادو میں 87 ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف.ڈی ای او سیکنڈری دادو کا ملازمین کو نوٹس 15جنوری کو آفیس طلب کرلیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ہائر سیکنڈری آفیسر دادو نے ملازمین کا فہرست جاری کر دیا ملازمین میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ عملہ شامل ہیں،ملازمین میں اساتذہ، کلرک اور لیب اسسٹنٹ […]
Read more

کیٹی بندر: پرندوں کے شکار کے دوران کشتی حادثہ، 9 افراد ڈوب گئے، ایک جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

ملیر (نامہ نگار) کیٹی بندر کے قریب سمندر میں پرندوں کے شکار کے لیے جانے والوں کی ایک کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد سمندری میں ڈوب گئے۔ حادثے میں ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک کی تلاش تاحال جاری ہے۔ حادثے کا شکار ہونے […]
Read more

جام نوازعلی: سرکاری اسکولوں میں سالانہ انسپیکشن، نقل کلچر کے خاتمے پر زور

جام نوازعلی رپورٹ حاکم علی بلوچگورنمنٹ بُڑی امان ہائر سیکنڈری اسکول بیرانی اور گورنمنٹ ہائی اسکول جان محمد کلوئی میں سالانہ انسپیکشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی ای او سیکنڈری سانگھڑ غلام مصطفیٰ لغاری، ڈی ای او پرائمری سانگھڑ تاج محمد داہری، ای او غلام شبیر خاصخیلی، ڈی ای او ٹریننگ اصغر علی […]
Read more

گلشنِ حدید فیز ٹو میں دو برس سے گندگی کے ڈھیر، رہائشی و تاجر شدید مشکلات کا شکار

ملیر (نامہ نگار): گلشنِ حدید فیز ٹو میں ایل سیون مارکیٹ کے قریب واقع اخباری اسٹال کے عقب میں گزشتہ دو برس سے گندگی کے ڈھیر جمع ہیں، جس کے باعث مقامی رہائشیوں، تاجروں اور خریداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقے میں تعفن اور بدبو کی شدت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ […]
Read more

سکرنڈ سے گمشدہ طالب علم کی لاش سرہاڑی کے قریب لنڈو نہر سے برآمد

سکرنڈ سے لاپتہ ہونے والے ایک طالب علم راہول جنڈاہڑو کی لاش سرہاڑی کے قریب لنڈو نہر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر لاش نہر سے نکالی اور فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا، جہاں متوفی کے والد نے لاش کی شناخت کر لی۔ پولیس کے مطابق […]
Read more

نوشہرو فیروز میں امن و امان قائم رکھنے، غیر قانونی مدارس و سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان

نوشہرو فیروز : ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم نے آج اپنے دفتر میں ضلع میں امن و امان قائم رکھنے اور غیرقانونی اقدامات کی روک کے لئے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ایس ایس پی نوشہرو فیروز روحل خان کھوسو اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور سیپکو، سوشل ویلفیئر، […]
Read more

ٹنڈوآدم: 70 ایکڑ زرعی زمین پر مبینہ قبضہ، کِیریا برادری کی خواتین و بچوں کا احتجاج

سانگھڑ (حسنین عاشق ساند): ٹنڈوآدم کے قریب 70 ایکڑ زرعی زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف کِیریا برادری کی خواتین اور بچوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں سچو ساند کے رہائشی کِیریا برادری نے الزام […]
Read more

گھگھر میں قومي عوامی تحریک کی جانب سے ایاز لطیف پلیجو ایجوکیشن نیٹ ورک کا افتتاح

ملير (نامہ نگار) قومي عوامی تحریک یونٹ گھگھر کی جانب سے گھگھر میں ایاز لطیف پلیجو ایجوکیشن نیٹ ورک اور قومی علمی ادبی تربیتی ہاؤس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں علاقے کے سیاسی و سماجی رہنماؤں، کارکنان اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر تقریب سے قومي عوامی تحریک […]
Read more

ٹنڈو آدم میں اڈیرو لال ویلفیئر کے زیرِ اہتمام 250 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں، جہیز اور کھانے کا بھی انتظام

ٹنڈو آدم (حسنین عاشق ساند)ٹنڈو آدم میں سماجی تنظیم اڈیرو لال ویلفیئر کے زیرِ اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی شادیوں کی شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس کے دوران 250 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی گئیں۔ تقریب میں 100 مسلمان، 100 ہندو اور 50 عیسائی جوڑوں کو ان کے مذہبی طریقوں […]
Read more

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.