Hot Topics

Category: کھیل

ملتان سلطانز کی فروخت: پی سی بی نے فرنچائز رائٹس کے لیے اشتہار جاری کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائز رائٹس کی فروخت کے لیے باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی نے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کیا ہے جو ملتان ٹیم کے رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔ پی […]
Read more

بھارت کے خلاف سیریز آخری ہوگی، آسٹریلیا ویمن ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ اعلان

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وہ بھارت کے خلاف آنے والی ہوم سیریز کے بعد تمام فارمیٹس کو خیرباد کہہ دیں گی۔ 35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا […]
Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ٹیم بھارت نہیں جائے گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک اعلان

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی سی اگر سری لنکا یا بنگلا دیش کو وینیو کے طور پر منتخب کرے […]
Read more

ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا اعلان، میچز سری لنکا میں کھیلنے کی تیاری

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایک اہم اور غیر متوقع فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے بھارت کا دورہ نہیں کرے گی۔ یہ فیصلہ بی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ہنگامی میٹنگ کے بعد سامنے آیا، جو آج دوپہر منعقد […]
Read more

ایشز سیریز: انگلینڈ نے میلبرن میں 15 برس بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دی

میلبرن — انگلش ٹیم نے آسٹریلین سرزمین پر 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے کا کارنامہ انجام دیا۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے میزبان ٹیم کو دوسرے ہی روز 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کا خسارہ تین-ایک کردیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگز میں 132 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور […]
Read more

نوشہروفیروز: ڈسٹرکٹ اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب، ملھ و کبڈی سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے

نوشہروفیروز رپورٹ (مختیار حسین بالادی)سندھ کے صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان اور سیکریٹری کی خصوصی ہدایات پر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نوشہرو فیروز کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب گورنمنٹ مدرسہ اینڈ ہائی اسکول نوشہرو فیروز کے گراؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس موقع پر سندھ کی ثقافتی و […]
Read more

بھارتی کرکٹرز بمرا اور رشبھ پنت نے ٹیمبا باووما سے معافی مانگی، آئی سی سی نے کارروائی نہیں کی

ٹیسٹ سیریز کے دوران جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما کو بونا کہنے کے واقعے پر بھارتی کرکٹرز جسپریت بمرا اور رشبھ پنت نے معافی مانگ لی۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دونوں بھارتی کھلاڑیوں کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہیں […]
Read more

پاکستانی کبڈی کھلاڑی کا بھارتی ٹیم کیلئے کھیلنا، فیڈریشن کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، جس کی وجہ قومی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ کا بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنا، بھارتی شرٹ پہننا اور جھنڈا لہرانا ہے۔ فیڈریشن کے سیکرٹری رانا سرور نے بتایا کہ چیئرمین چوہدری شافع حسین نے 27 دسمبر کو اجلاس طلب کیا ہے۔ انہوں نے […]
Read more

گابا ٹیسٹ: جو روٹ کی پہلی آسٹریلوی سنچری، انگلینڈ نے 325 رنز بنائے

گابا ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں صرف 9 رنز کا اضافہ کر سکی۔ جوفرا آرچر 38 رنز بنا کر ایلکس کیری کے شاندار کیچ پر آؤٹ ہوئے جبکہ جو روٹ 138 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے شاندار بولنگ کرتے […]
Read more

صائم ایوب دوبارہ ٹی20 کے نمبر ون آل راؤنڈر، ویرات کوہلی کی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں چوتھی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی20 کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی میں 135 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ون […]
Read more

Recent News

About Us

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, mattis, pulvinar dapibus leo.

Top categories

Tags

Blazethemes @2024. All Rights Reserved.