ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں جاری انٹرنیٹ بندش کے دوران ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپیس ایکس نے ایران میں پہلے سے غیر فعال اسٹار لنک اکاؤنٹس کو دوبارہ فعال کر […]
بیلم، برازیل – پاکستان کی چھتوں پر نصب سولر پینلز اگلے سال پہلی بار دن کے وقت ملک کے بعض بڑے صنعتی علاقوں میں بجلی کی طلب سے زیادہ توانائی پیدا کریں گے۔ یہ انکشاف پاکستان کی وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کی سیکریٹری عائشہ موریانی نے ریٹرز کو COP30 کانفرنس کے موقع پر کیا۔ گزشتہ چند […]
کراچی: مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ کام کی جگہ پر صرف انسانوں کو ہی انتظام کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو بھی ایک مینیجر درکار ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق منگل کو مائیکروسافٹ نے ایجنٹ 365 کے نام سے نیا سافٹ ویئر متعارف کرایا ہے، جو […]
کلاؤڈ فلیئر کی سروسز میں تعطل کے بعد عالمی سطح پر انٹرنیٹ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی خدمات بحال کرنے پر کام کر رہی ہے۔ کونٹینٹ ڈیلیوری نیٹ ورک اور ڈومین نیم سرور (ڈی این ایس) سروس فراہم کرنے والی کمپنی کلاؤڈ فلیئر نے کہا ہے […]
اسلام آباد: عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں رواں سال کی تین سہ ماہیوں کے دوران 53 لاکھ سے زائد سائبر حملے رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 27 فیصد صارفین میل ویئر حملوں کا شکار ہوئے، جب کہ 24 فیصد کارپوریٹ اداروں کو متاثرہ ڈیوائسز […]